-
مصری حکومت کی اسرائيل نوازی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی کی جانب سے اسرائیل نوازی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مسجدالاقصی پر جارحیت کے خلاف مصری عوام کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴مصری عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں مصر میں فوجی کودتا کی مخالفت اور مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے کئے-
-
بحیرۂ روم کے پانی سے غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا عمل شروع
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱مصری فوج نے غزہ سے متصل اپنے ملک کی سرحدوں پر بحیرہ روم کے پانی کے ذریعے، غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے-
-
بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۲:۳۶عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
مصری سیکورٹی فورس نےسیاحوں کی بس پر فائرنگ کردی،22 ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸مصر کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ملک کے سیاحتی علاقے مغربی صحرا میں غلطی سے سیاحوں کی بس پر حملہ کر کے بارہ سیاحوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
مصر کی ایک عدالت کی جانب سے کئی افراد کو پھانسی کی سزا کا حکم
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۹مصر کی ایک عدالت نے متعدد افراد کو داعش کے ساتھ رابطے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے-
-
شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-
-
داعش کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں: دارالافتاء مصر
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷مصر کے دارالافتا نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش رائے عامہ کو فریب دینے کے لئے قرآن کریم کی آیات سے غلط استدلال کرتے ہوئے اپنے جرائم اور مظالم کو جائز قرار دینے کی کوشش کررہا ہے۔
-
عالمی برادری سے فلسطینی مغویوں کی رہائی کی اپیل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی حکام کو پیغامات بھیج کر رفح پاس سے اغوا کئے جانے والے چار فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے