SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان

    مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹

    مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔

  • مصر کی ایک عدالت کی جانب سے کئی افراد کو پھانسی کی سزا کا حکم

    مصر کی ایک عدالت کی جانب سے کئی افراد کو پھانسی کی سزا کا حکم

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۹

    مصر کی ایک عدالت نے متعدد افراد کو داعش کے ساتھ رابطے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے-

  •  شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

    شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷

    خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-

  • داعش کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں: دارالافتاء مصر

    داعش کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں: دارالافتاء مصر

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷

    مصر کے دارالافتا نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش رائے عامہ کو فریب دینے کے لئے قرآن کریم کی آیات سے غلط استدلال کرتے ہوئے اپنے جرائم اور مظالم کو جائز قرار دینے کی کوشش کررہا ہے۔

  • عالمی برادری سے فلسطینی مغویوں کی رہائی کی اپیل

    عالمی برادری سے فلسطینی مغویوں کی رہائی کی اپیل

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷

    فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی حکام کو پیغامات بھیج کر رفح پاس سے اغوا کئے جانے والے چار فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے

  • مصر کے صوبہ سینا میں انتیس مسلح افراد ہلاک

    مصر کے صوبہ سینا میں انتیس مسلح افراد ہلاک

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰

    مصری فوج نے صوبہ سینا میں انتیس مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-

  • داعش میں آنے کا راستہ ہے جانے کا نہیں !

    داعش میں آنے کا راستہ ہے جانے کا نہیں !

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷

    مصرکے دارالافتاء نے اعلان کیا ہے کہ داعش اپنے دہشت گردوں کو بھاگنے سے روکنے کے لئے ان کے بچوں کو اپنے کنٹرول میں رکھتا ہے-

  • مصر کے صوبہ سینا میں سترہ دہشت گرد ہلاک

    مصر کے صوبہ سینا میں سترہ دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۶

    مصر کے صوبہ سینا کے بعض علاقوں پر فوج کے حملوں میں داعش سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کے سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں-

  • رفح گذرگاہ تین دنوں کے لئے کھول دی جائے گی

    رفح گذرگاہ تین دنوں کے لئے کھول دی جائے گی

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶

    مصر کی حکومت نے تین دنوں کے لئے رفح گذرگاہ کھولنے کی خبر دی ہے

  • شام کے بحران کے سلسلے میں عالمی ادارے اقدام کریں: شیخ الازہر کا مطالبہ

    شام کے بحران کے سلسلے میں عالمی ادارے اقدام کریں: شیخ الازہر کا مطالبہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰

    شیخ الازہر مصر نے شام کے پناہ گزینوں کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے شام کے عوام اور پناہ گزینوں کو درپیش بحران اور مشکلات کے خاتمے کے لئے علاقائی اور عالمی اداروں اور تنظیموں کے اقدامات کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    ۳ hours ago
  • پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS