-
ایران میں امریکہ مخالف ریلیاں
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا نماز جمعہ کے بعد ایک بار پهر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھے گی۔
-
عراق میں ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵ہندوستان میں قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف کل ملک کے مختلف حصوں سمیت شاہین باغ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، خوریجی اور جعفرآباد میں بھی سخت سردی اور بارش ہونے کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری رہا اور اس کا دائرہ بڑھ کے ملک کے کو نے کونے میں پہنچ گیا ہے۔
-
فرانس میں پنشن میں اصلاح کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱فرانس میں پنشن میں اصلاح کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق میں امریکہ مخالف ملین مارچ کی حمایت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ممبئی میں احتجاجی مظاہره
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹منگل کے روز ایران کے شہر مشہد مقدس کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سردار اسلام شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کی مسلح افواج بالخصوص سپاہ پاسداران کے اقدامات کی قدردانی اور اُسکی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔
-
برطانوی عہدیداروں کے بیانات پر ایران کا شدید ردعمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں برطانوی سفیر کی غیر قانونی اور غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں، خالص قومی نوعیت کے اجتماع میں ان کی مشکوک شرکت نیز بعض برطانوی عہدیداروں کے بے جا بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کا فارسی ٹوئٹ اس پاکیزہ زبان کی توہین ہے، ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی صدر کے فارسی ٹوئٹ کو اس پاکیزہ اور قدیمی زبان کی توہین سے تعبیر کیا ہے۔