SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی

    شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷

    اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔

  • پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲

    پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان

    او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳

    پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔

  • ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

    ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور اس درمیان ملک کی متعدد ریاستوں کی جانب سے این آر سی ، این پی آر اور سی اے اے کے نفاذ کی مخالفت کے بعد مرکزی حکومت پسپائی اختیار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے-

  • کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ

    کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی کا نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

  • ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    شمالی ہندوستان سمیت ملک بھرمیں کپکپا دینےوالی سردی کےدرمیان بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جاپانی فوجیوں کو مغربی ایشیا بھیجے جانے کے خلاف مظاہرہ

    جاپانی فوجیوں کو مغربی ایشیا بھیجے جانے کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    ہزاروں جاپانیوں نے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے جاپانی فوجیوں کو بیرون ملک بھیجے جانے کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان بھر میں مظاہرے جاری

    ہندوستان بھر میں مظاہرے جاری

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  •  مظاہرین کے ساتھ ہندوستانی پولیس کے رویئے کی تحقیق کا مطالبہ

    مظاہرین کے ساتھ ہندوستانی پولیس کے رویئے کی تحقیق کا مطالبہ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳

    ہندوستان کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے این آری سی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ اترپردیش پولیس کے رویّے کی وضاحت طلب کی ہے۔

  • ہندوستان: شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

    ہندوستان: شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا آج پندرہواں دن ہے۔ یونیورسٹی میں طلباء آج بھی پر امن احتجاج کررہے ہیں۔اس موقع پر طلباء باربار مرکزی حکومت سے سی اے اے اور این آر سی کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔اب طلباء نے این پی آر کے خلاف بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    ۴ seconds ago
  • بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS