-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے جاری
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ناروے میں قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کشمیرکی صورتحال بدستور کشیدہ، 117 دنوں سے کرفیو اور ہڑتال
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳کشمیر میں 117 دنوں سے اضطرابی کیفیت برابر سایہ فگن ہے اورصورتحال جوں کی توں کشیدہ ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
لاکھوں افراد نے قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰ایران؛ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں کے لاکھوں مظاہرین کے ہمراہ ہو کر دسیوں ہزار تہرانی باشندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہوئے،اسلامی انقلاب اور اسکی اقدار کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
تہران ؛عوام کو سڑکوں پر دیکھ کردشمنوں نے سر پیٹ لئے + ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ایران کے مختلف شہروں میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بلوائیوں کے خلاف دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام کا ملین مارچ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام نے ملین مارچ کرکے، عوام کے مظاہروں کو اغوا کرکے تشدد میں تبدیل کرنے والے تخریبی عناصر اور بلوائیواں نیز ان کے سرپرستوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسرائیل نیز ان کی پٹھو اس خطے کی بعض آمر رجعت پسند حکومتوں سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے تجدید بیعت کیلئے تہرانی عوام سڑکوں پر
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸ایران کے مختلف شہروں میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔