-
فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔
-
لبنان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جنگ یمن کے خلاف نعرے
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰لبنان و فلسطین کے جنگ مخالفین نے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیروت میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور آل سعود مردہ باد سمیت جنگ مخالف نعرے لگائے۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے فرانس کے صدر کی مذمت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
-
عراق میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
-
دہلی میں کسانوں کی ریلی: رام مندر نہیں، قرض معافی چاہئے
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے رام مندر نہیں، قرض معافی چاہئےکے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیل کے جابرانہ اصول، خود یہودی سراپا احتجاج
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
بن سلمان کے خلاف ارجنٹائن کی سڑکوں پر مارچ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷سعودی ولی عہد کے غیر ملکی دوروں کے خلاف میزبان ملکوں میں عوامی مظاہرے جاری ہیں اور ہزاروں لوگوں نے ارجنٹائن کی سڑکوں پر مارچ کر کے بن سلمان کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی معلموں نے یمن کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۲فوٹو گیلری
-
فرانس میں مظاہرین کا صدارتی محل پر حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲فرانس میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جب کہ ہاتھ میں دستی بم تھامے مشتعل شخص کو مظاہرین کے ہمراہ صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔