-
فرانس کے حالات کشیدہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا اور شرپسند عناصر نے درجنوں دکانیں لوٹ لیں۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امریکی صدر کے دورہ فنلینڈ کے موقع پر دارالحکومت ہلسنکی میں فنلینڈ کے شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
ٹرمپ واپس جاو برطانیہ کے عوام کا نعرہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸مظاہرے امریکی صدر ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے، دورہ برطانیہ کے دوران صرف لندن میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹرمپ کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ لندن پہونچے،مگر استقبال نہیں ہوا ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰برطانیہ میں امریکی صدر کے چار روزہ دورے کے خلاف ہو رہے عوامی اعتراضات کے درمیان،ٹرمپ نے لندن میں قدم رکھا ہے۔ برطانوی باشندے اپے ملک میں امریکی صدر کے آنے پر معترض ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ آئندہ دنوں میں برطانوی شہروں منجملہ لندن میں وسیع پیمانے پر ٹرمپ کے خلاف عوامی مظاہرے ہوں گے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
نیٹو انسانیت کے خلاف کارروائیوں میں ملوث
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴برسلز اور یونان میں نیٹو اتحاد کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ہزاروں لوگوں نے امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں تارکین وطن کے خلاف صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی باشندوں کا مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹یمنی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا اور اس منصوبے کی مذمت میں نعرے لگائے