-
2 فلسطینی شہید 14 زخمی
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل غزہ کی پٹی پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
-
نیویارک میں سعودی ولیعہد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے- ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷امریکی شہر نیویارک میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج کیا ہے
-
کارلیس پگڈیمونٹ کی گرفتاری پر باسلونا میں مظاہرہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴اسپین میں کیٹالونیا علاقے کے معزول سربراہ کارلیس پگڈیمونٹ کو جرمنی میں گرفتار کئے جانے پر کیٹالونیا کے ہزاروں لوگوں نے بارسلونا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ میں گن کلچر کے خلاف مظاہرہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹وائٹ ہاؤس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
اسپین میں ریٹائرڈ ملازمین کے احتجاجی مظاہرے
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹اسپین میں ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن کی ادائیگی کی نجکاری کے لئے حکومت کے منصوبے کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین نے احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
غزہ کے محاصرے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲ہزاروں فلسطینیوں نےغزہ کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں ہزاروں کسانوں کا مظاہرہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶ہندوستان دسیوں ہزار کسانوں نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زرغی پیداوار کی قیمتوں میں کمی اور زرعی اراضی کی مالکیت کے حق سے محروم ہونے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اردن میں حکومت مخالف مظاہرے
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اردن کے صوبے البلقا کے عوام نے حکومت کی جانب سے بعض بنیادی ضروریات کی اشیا کو مہنگا کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مسلسل اڑتیسویں رات احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سری لنکا میں مسلم مخالف کارروائیوں کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶سری لنکا کے عوام کی اکثریت نے سوشل میڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور جمعہ کے روز کئی مذہبی رہنماؤں نے اظہار یک جہتی کے لیے مسجدوں کا دورہ کیا۔