-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشیمر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر قانون مستعفی، دھرنا ختم
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷پاکستان کےوزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ہے۔
-
نائجیریا کے شیعوں کے قائد کی رہائی کے لئے مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کی خواتین نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قائد شیخ ابراهیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
پولینڈ میں عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازعہ بل واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد دھرنا، قیام امن کے لیے فوج طلب
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کے لیے فوج کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت فوج کو غیر معینہ مدت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
-
فیض آباد انٹرچینج پردھرنے کے خلاف آپریشن
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے فیض آباد علاقے میں پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث مظاہرین منتشر ہونے لگے۔ درجنوں افراد گرفتار کرلیے گئے جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
دھرنے والوں کے لئے آئندہ 24 گھنٹے بہت اہم
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱پاکستان کی حکومت نے دھرنے والوں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور اس پر کسی بھی وقت عمل در آمد ہو سکتا ہے۔
-
ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئےآل پارٹیز کانفرنس
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵مظاہرین نے پنجاب حکومت، شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔
-
زمبابوے کے صدر کا اقتدار چھوڑنے سے انکار
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰زمبابوے کے صدر موگابے فوج کے شدید دباؤ کے باوجود اقتدار چھوڑنے پر تیار نہیں ہیں۔
-
ناصرشیرازی سمیت شیعہ مسنگ پرسنزکی بازیابی کیلئے مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳کراچی اورگلگت،بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغواء کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔