-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور مظاہرین کی وسیع گرفتاری کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴"الجزیرہ" ٹی وی چینل کے مطابق، صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ہفتے کی شام اور اتوار کی صبح دسیوں ہزار افراد نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے، جس میں وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
-
پاکستان میں "غزہ بچاؤ" نامی احتجاج جاری، مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے کیلئے رکھیں شرطیں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳پاکستان میں گذشتہ اٹھارہ دنوں سے رفح میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی دھرنے اور مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکیہ میں اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷ترکیه کے شہر استنبول میں بڑی تعداد میں ترک شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
گوگل کانفرنس کی عمارت کے باہر فلسطین کے حامیوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹غزہ میں صیہونی جنگ کے سیکڑوں مخالفین نے گوگل کمپنی کی توسیع کے منتظمین کی سالانہ کانفرنس کے ہال کے دروازے کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر دھرنا دیا۔
-
پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں ریلی
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔
-
دنیا اسرائیل کے خلاف + اعداد و شمار
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا کے 5 براعظموں میں مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم صیہونی حکومت کا دفاع کرنے والے مغربی ممالک میں یہ مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹دنیا بھر میں مختلف شہروں کے لوگوں نے غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔