SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • فلسطین میں ہڑتال اور مظاہرے

    فلسطین میں ہڑتال اور مظاہرے

    Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے

    یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔

  • کابل یونیورسٹی سے طالبات کے اخراج پر کابل میں مظاہرہ

    کابل یونیورسٹی سے طالبات کے اخراج پر کابل میں مظاہرہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹

    افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی سے درجنوں طالبات کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو

    ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹

     جانوروں کے لئے باغی  نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔

  • فسادات کے پس پردہ دشمنوں کو سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی وارننگ

    فسادات کے پس پردہ دشمنوں کو سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی وارننگ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    میجر جنرل حسین سلامی نے سوموار کے دن شہید کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی ایک تقریب کے دوران ایران میں فسادی گروہوں کے فسادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فسادات اورمیڈیا جنگ کی ساری منصوبہ بندی واشنگٹن، نیویارک کے تھینک ٹینکوں، یورپی ممالک کے دارالحکومتوں اور ریاض میں کی گئی ہے۔

  • ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔

  • مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

    مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • برطانوی مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیئے+ ویڈیو

    برطانوی مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیئے+ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔

  • معمر افراد کا بین الاقوامی دن

    معمر افراد کا بین الاقوامی دن

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    دنیا کے مختلف ممالک میں معمر افراد کا بین الاقوامی دن

  • عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ

    عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶

    بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ minutes ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS