-
غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰امریکی میڈیا نے امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے تین سو سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں - پاکستان میں فلسطین کی حمایت
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 07/ 2024
-
فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰یمنی عوام نے ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔
-
بنگلہ دیش: طلبا کے پرتشدد مظاہرے جاری، 49 افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ( ویڈیو)
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن سسٹم کے خلاف طلبا کے پرتشدد مظاہروں میں اب تک انتالیس افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳اولمپکس میں اسرائیلی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے۔ مظاہرین اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگا رہے تھے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، تل ابیب کا ایالون روڈ بند
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے نیتن یاہو کی پالیسیوں اور قیدیوں کے تبادلے میں نتن یاہو کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب میں ایالون روڈ کو بند کر دیا۔
-
تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔