-
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔
-
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲پاکستان اور ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے
-
ایران و تاجیکستان کے درمیان تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ایران اور تاجیکستان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سیاحتی شعبے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی سترہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ توسیع پسندی کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے، ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے کے حصول میں سنجیدہ ہے اور امریکہ کو چاہئے کہ توسیع پسندی، سمجھوتے کے حصول میں رکاوٹ کھڑی کرنے یا سست روی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کے تجارتی تعلقات میں توسیع
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹آسٹریلیا کے سرمایہ کاری کے وزیر ڈین ٹیہان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے انڈس یونیٹی ایکتا پر دستخط کئے۔
-
معاہدے کے آخری مرحلے کے قریب ہیں: ایران
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے آخری مرحلے کے قریب ہیں اور اب یہ امریکی فریق پر منحصر ہے کہ عمل میں اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرے۔
-
ویانا میں سمجھوتے کا حصول قریب، رافائل گروسی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے تعلق سے ویانا مذاکرات اب سمجھوتے کے حصول کے بہت قریب تک پہنچ گئے ہیں۔
-
روس اور پاکستان کے درمیان گیس اور گندم کی خریداری کا معاہدہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶پاکستان، روس سے گیس اور گیہوں خریدے گا۔
-
معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے کہا ہے کہ معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے۔
-
بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی معاہدہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵بحرین اور خود ساختہ صیہونی حکومت نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔