-
مختصر ڈرامہ - "مسافر"
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰زیارتِ حضرتِ معصومہ (س) کی فضیلت و اہمیت پر مبنی دلچسپ کلپ ملاحظہ کیجئے -
-
کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔
-
امام مہدی (عج) کی زیارت ۔ متن+آڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲روز جمعہ کے ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔
-
موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
شہید قاسم، حضرت ضامن (ع) کے آستانے پر ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲سردارِ اسلام شہید قاسم سلیمانی کی یادگار ویڈیو جس میں انہیں شمش الشموس، انیس النفوس، امام ضامن، فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کے آستانے پر راز و نیاز اور گریہ و زاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
زیارتنامہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام / ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰آٹھ ربیع الاول ، گیارہویں امام مظلوم حضرت امام مہدی (عج) کے پدر بزرگوار حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے روز شہادت کے سلسلے میں ان کے فرزند حضرت امام مہدی (عج) اورتمام مسلمانوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
ایران عراق کے درمیان زائرین کے لیے ویزے کی شرط ختم
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷ایران اور عراق نے چہلم امام حسین شرکت کے لیے جانے والے ایرانی زائرین کے لیے ویزہ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام- آڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔