-
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کو بدنام اور معیشت کے بارے میں ابہام پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
ملک اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔
-
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لیسٹ سے باہر، بلاول بھٹوزرداری کی قوم کو مبارک باد
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے ہونے والی فنڈنگ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کردیا۔
-
ملکی سیکورٹی مضبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں :سابق پاکستانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵پاکستان کے سابقہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرنے کہا ہے کہ ملکی سیکورٹی مضبوط معاشی نمو اور اسے قائم رکھنے سے وابستہ ہے، اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو پاکستان فوجی اور انسانی سیکورٹی حاصل نہ کرپائے گا۔
-
ہندوستان کی ترقی کی شرح 7 فیصد رہے گی: نرملا سیتا رمن
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے موجودہ مالی سال میں ملک کی ترقی کی شرح سات فیصد رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے سستا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، نئے صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵سری لنکا کے سابق صدر راجاپکسے کے مستعفی ہونے اور نئے صدر کے حلف اٹھانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ اس ملک کا سیاسی بحران ختم ہو جائیگا لیکن اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ بحران کا سلسلہ ابھی اور آگے بڑھے گا۔
-
معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں آج پیر کے روز سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
سری لنکا، صدر کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی مظاہرین صدارتی محل سے نکل گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے درمیان ملک سے باہر گئے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔