-
ایران کا اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔
-
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱جنوبی غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی تباہ ہوگئی
-
غزہ، غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو صیہونیوں نے گولیوں سے بھون ڈالا، 22 شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح کو ایک بار پھر، امدادی اسٹیشنوں پر غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ: صیہونی فوج کی افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱صیہونی فوج میں افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ صیہونی فوج نے سرکاری طور پر پہلی بار مذکورہ اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
-
پنٹاگون کے سابق عہدہ دار: اسرائيل خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے!
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے سابق ڈگلس میک گریگر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف اشتعال انگيز اور یک طرفہ کارروائیوں کے ذریعے خطرناک راہ پر چل رہا ہے اور عملی طور پر وہ سیاسی و فوجی خودکشی کی سمت بڑھ رہا ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ترکیہ ، اردن، عراق اور لیبیا سمیت افریقہ اور مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔