-
ایران، امریکہ کو خطے سے نکال باہر کرنا چاہتا ہے، دہشت گرد سینٹ کام کے سرغنہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳خطے میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے سرغنہ نے کہا ہے کہ ایران مغربی ایشیا سے امریکی دہشتگردوں کو نکالنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
-
امریکہ کو خطے میں آنے کی اجازت دینا اسٹریٹیجک غلطی ہے: وزیر دفاع
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶ایران کے وزیر دفاع نے خلیج فارس کے علاقے میں بدامنی کی بابت سخت خبردار کرتے ہوئے اسکی امن و سلامتی کا اصل ذمہ دار علاقائی ممالک کو قرار دیا۔
-
غیر ملکی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی دھمکی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکی بحریہ نے دھمکی دی ہے کہ مغربی ایشیا میں غیر ملکی بحری جہاز اگر امریکی بحری جہازوں سے سو میٹر سے زیادہ قریب ہوئے تو انہیں خطرہ سمجھتے ہوئے نشانہ بنایا جائے گا.
-
خطے میں بیرونی مداخلت کے خاتمے پر ایران و عراق کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹صدر ایران ڈاکٹر روحانی نے پڑوسی ملک عراق میں سیاسی استحکام کی جانب پیشرفت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
موجوده مشکلات سے نمٹنے میں مغربی ایشیا کے ملکوں کے متحد ہونے پر زور
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
خطے میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر ہماری نظر ہے: ایرانی کمانڈر
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵ایران کے خاتم الانبیا ایر ڈیفنس مرکز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے پڑوسیوں اور علاقے میں بیرونی افواج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے قومی مفادات اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے لئے ملک کی مسلح افواج اور خاص طور سے ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
امریکہ نے مغربی ایشیا کے لیے ہتھیاروں کا ٹینڈر جاری کر دیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں استعمال کے لیے تقریبا چار سو ملین ڈالر کی مشین گنوں کی خریداری کا ٹینڈر اپنی کمپنیوں کو جاری کر دیا ہے۔
-
علاقائی مسائل، علاقائی ممالک کے ہاتھوں حل ہونے چاہئیں: صدر روحانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴ایران کے صدر نے عمان کے بادشاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، مغربی ایشیا کا بحران علاقے کے ملکوں کے ذریعے حل کئے جانے کے بارے میں تیار کئے جانے والے ہر طرح کے منصوبے کی حمایت کرے گا۔
-
ٹرمپ نے امریکی حماقت کا اعتراف کیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰امریکی صدر نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں واشنگٹن کے ذریعے آٹھ ٹریلین ڈالر خرچ کئے جانے کو احمقانہ اقدام قرار دیا ہے