-
ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ ایرانی سچے مرد ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ، ایرانیوں کی مزاحمت کی وجہ سے مذاکرات کے لئے گدائی کر رہی ہے ۔
-
تو پھر سعودی عرب پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ... + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں موجود نہیں ہیں اور اگر ہم یمن میں ہوتے تو ریاض پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ۔
-
ترکی کے مواقف میں تیزی سے تبدیلی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھچکا + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳ترکی کے مواقف کی یہ حالت ہے کہ مبصرین کے لئے انہیں سمجھ پانا اور ان کے بارے میں اندازے لگا پانا سخت ہو گیا ہے اس لئے کہ مواقف میں بڑھتا ابہام اور غیر استحکام نظر آتا ہے ۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (دوسرا حصہ)
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹امریکی سینیٹر رابرٹ مونڈیز نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کو نظر انداز کرکے سعودی عرب اور امارات کو ہتھیار فروخت کر رہا ہے اور اس کے لئے وہ ایران کا نام استعمال کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶ایران- عراق جنگ اور خلیج فارس کی پہلی جنگ کے بعد خلیج فارس کا امن اس وقت اچانک ندارد ہو گیا جب 12 مئی کو سعودی اور متحدہ عرب امارات کے تیل ٹینکروں پر مشکوک حملہ ہوا ۔
-
ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا یہ کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے ساتھ ہی مزید پیشرفتہ میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-500 کی روس کے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیر بھی کریں گے، امریکا کے لئے ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے ۔
-
ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۴اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (دوسرا حصہ)
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۵ہمیں یہ نہیں پتاہ کہ پومپئو اپنے ساتھ جو اطلاعات لے کر گئے ہیں وہ کس حد تک صحیح ہیں تاہم ہمیں دو باتیں اچھی طرح پتا ہیں ۔
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (پہلا حصہ)
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان تصادم اور کشیدگی کا ماحول ہے تو تیزی سے رونما ہونے والے واقعات اور تبدیلیوں پر نظر رکھ پانا مشکل ہو رہا ہے ۔
-
شامی فوج کے حوصلے بلند، شام اور روس کی ہماہنگی سے مخالفین میں ناامیدی + مقالہ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱شام میں ان دنوں شمالی علاقوں کو انتہا پسندوں سے آزاد کرانے کا آپریشن جاری ہے ۔ در ایں اثنا الباب نامی اسٹرٹیجک شہر کو آزاد کرانے کی مہم پر کام شروع ہو گیا ہے۔