-
ایران اور ترکیہ کے سربراہوں کی ازبکستان میں ملاقات، او آئی سی اجلاس کو نتیجہ خیز بنانے پر صدر رئیسی کی تاکید (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور نے ازبکستان میں منعقدہ ایکو کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کے تعلق سے تفصیلی مذاکرات میں، ریاض میں اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں موثر اور عملی فیصلے کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
غزہ میں بچوں کے ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰غزہ میں بچوں کے ہسپتال الرنتیسی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس ہسپتال پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے بم گرائے ہیں۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ٹینک صیہونیوں کے تابوت میں تبدیل (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطین کے القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک صیہونی فوجیوں کے تابوت میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق اور اردن کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ان دنوں عراقی نوجوانوں نے صہیونیوں سے مقابلے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے اردن کی سرحد پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ دیگر اجتماعات اور اس دھرنے میں فرق یہ ہے کہ اردن کے سرحد پر موجود یہ جوان ہر لمحہ فلسطین جانے کےلئے تیار بیٹھے ہیں
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین کی وزیر
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
محمود عباس: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس نے آج جمعرات کو اعلان کیا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے اور فورا اس نسل کشی کو بند ہونا چاہیے۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل: غزہ کی صورتحال وحشتناک اور المناک ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے غزہ میں انسان دوستانہ جنگ بندی اور اس علاقے میں وسیع امداد کی فراہمی کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال وحشتناک اور المناک ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 65 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴فلسطینی ذرائع نے جمعرات کی صبح کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بدھ کے روز غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں پینسٹھ فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے-