SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی نوجوان میدان میں اترے، 24 گھنٹے میں 110 کارروائیاں

    صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی نوجوان میدان میں اترے، 24 گھنٹے میں 110 کارروائیاں

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴

    ایک طرف جہاں جنین میں صیہونی دہشت گردی عروج پر ہے، وہیں فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں بھی شدت آ گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 110 بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے عرین الاسود کے مجاہدین جنین پہنچ گئے

    فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے عرین الاسود کے مجاہدین جنین پہنچ گئے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود کے مجاہدین فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے جنین پہنچ گئے ہیں۔

  • جنین میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی، 109 شہید و زخمی، ایران نے کی فلسطینی استقامت کی حمایت

    جنین میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی، 109 شہید و زخمی، ایران نے کی فلسطینی استقامت کی حمایت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفترنے فلسطینی عوام اور استقامتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • جنین کیمپ میں پھر صیہونی دہشتگردی، 28 فلسطینی شہید و زخمی (ویڈیو)

    جنین کیمپ میں پھر صیہونی دہشتگردی، 28 فلسطینی شہید و زخمی (ویڈیو)

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰

    جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 28 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا

    فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹

    استقامتی محاذ کے جانبازوں نے اسرائیل کے ایک اور ڈرون طیارے کا شکار کر کے اُسے تباہ کر دیا۔

  • صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن

    صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن

    Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰

    یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

  • فلسطینی بستیوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    فلسطینی بستیوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰

    غاصب صیہونیوں نے صیہونی فوج کی حمایت و مدد سے غرب اردن کے درمیان میں واقع ایک فلسطینی قصبے کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کے مکانات کو نذر آتش کر دیا۔

  • صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت

    صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    صیہونی ذرائع نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت واقع ہوجانے کی خبر دی ہے۔

  • مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی

    مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵

    نوجوان فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے قدس شریف کے قلندیا کیمپ میں واقع صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے دو صیہونی فوجی زخمی جبکہ خود نوجوان شہید ہوگیا۔

  • جنین پر ڈرون حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل

    جنین پر ڈرون حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    جنین پر صیہونیوں کے ڈرون حملے کی فلسطینی حکام اور گروہوں نے شدید مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • نیتن یاہو  اور کاٹس میں دم ہے تو ایران پر ایک میزائل داغ دیں ، عبد الباری عطوان کا چیلنج

    نیتن یاہو اور کاٹس میں دم ہے تو ایران پر ایک میزائل داغ دیں ، عبد الباری عطوان کا چیلنج

    ۲ hours ago
  • وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • ہندوستان: منی پور میں شدید کشیدگی، 20 گھر نذر آتش

  • یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات

  • پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS