SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صیہونی وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی پر فلسطین کا ردعمل

    صیہونی وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی پر فلسطین کا ردعمل

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے مسجد الاقصیٰ میں صیہونی وزیر کی دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس قسم کے اقدامات کو لگام دینے کی اپیل کی ہے۔

  • غزہ سے مقبوضہ علاقے پر راکٹ حملہ

    غزہ سے مقبوضہ علاقے پر راکٹ حملہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷

    صیہونی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ علاقے اشکول پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ

    عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶

    عرب پارلیمنٹ نے نو منتخب صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی حکام کی دھونس دھمکیاں بے اثر: جہاد اسلامی

    صیہونی حکام کی دھونس دھمکیاں بے اثر: جہاد اسلامی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹

    جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما خضر عدنان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی دھونس دھمکیوں کے باوجود، غرب اردن میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ایران کی حالیہ فوجی مشقوں میں اسرائیل کو دیا گیا اہم پیغام

    ایران کی حالیہ فوجی مشقوں میں اسرائیل کو دیا گیا اہم پیغام

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج نے اسرائیلی بحریہ کے اڈے پر حملے کی شبیہ سازی کی ہے۔

  • اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت مخالف ووٹنگ، او آئی سی اور فلسطین نے کیا خیرمقدم

    اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت مخالف ووٹنگ، او آئی سی اور فلسطین نے کیا خیرمقدم

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶

    اسلامی تعاون تنظیم اور فلسطینیوں نے فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ میں ہوئی ووٹنگ کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش

    مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰

    بنیامین نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور اس کے انتہا پسند ارکان کے ساتھ ہی امریکی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

  • نیتن یاہو اور صیہونی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان تو تکرار

    نیتن یاہو اور صیہونی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان تو تکرار

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    صیہونی میڈیا نے نو منتخب صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور صیہونی چیف آف آرمی اسٹاف کوخاوی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگوکے دوران اختلافات اور تو تکرار کی خبر دی ہے۔

  • تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب

    تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب

    Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳

    تل ابیب میں دھماکے اور فائرنگ سے 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔

  • جِنین بریگیڈ کی حمایت، اسرائیل کی نیند حرام ہوگئی

    جِنین بریگیڈ کی حمایت، اسرائیل کی نیند حرام ہوگئی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵

    صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جِنین بریگیڈ کی حمایت بہت بڑا چیلنج ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۴ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS