SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸

    اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔

  • صیہونی بھیڑیوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ۔ ویڈیو

    صیہونی بھیڑیوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    صیہونی ٹولے کے بہیمانہ اقدامات بھی فلسطینی عوام کو مزاحمت و استقامت سے نہیں روک پا رہے ہیں۔

  • قدس میں ایک فلسطینی شہادت پسندانہ کارروائی میں شہید، صیہونیوں میں خوف

    قدس میں ایک فلسطینی شہادت پسندانہ کارروائی میں شہید، صیہونیوں میں خوف

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۳

    بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہادت پسندانہ کارروائی کے دوران شہید ہو گیا۔

  • فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی چڑھائی، 35 فلسطینی گرفتار

    فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی چڑھائی، 35 فلسطینی گرفتار

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں جھڑپ ہوئی، جس کے دوران 35 فلسطینی گرفتار ہوئے۔

  • صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو

    صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸

    ہیکرز آف سیویئر نامی ایک سائبر گروپ نے غاصب صیہونی ریاست کی حیفا اور اشدود کی بندرگاہوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر کے انکی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مذکورہ بندرگاہوں کے دفاتر اور انکے کارکنوں کی تصاویر، انکی نجی معلومات اور مختلف سرگرمیوں کو صاف طور پر دکھایا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل بھی عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں لگے سی سی ٹی کیمروں کو ہیک کر لیا تھا۔

  • اسرائیلوں کے مظالم سے معذور فلسطینی بھی محفوظ نہيں+ ویڈیو

    اسرائیلوں کے مظالم سے معذور فلسطینی بھی محفوظ نہيں+ ویڈیو

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹

    ظالم صیہونی فوجی معذور فلسطینیوں پر بھی رحم نہیں کر رہے ہیں۔

  • فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے، کئی کو اغوا کر لیا

    فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے، کئی کو اغوا کر لیا

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے درجنوں فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔

  •  فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو

     فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴

    غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔

  • ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی

    ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶

    ایک فلسطینی نوجوان جو عرصہ دراز سے ایک خریدنے کی آرزو اپنے دل میں لئے ہوئے تھا مگر بقدر کافی پیسہ نہ ہونے کے سبب وہ اُسے نہیں خرید پا رہا تھا، اُس نے پرانی کاروں کے ٹکڑوں اور پرزوں سے اپنے لئے ایک آفروڈ کار تیار کر لی۔ اس چونتیس سالہ نوجوان کی محنت دو سال میں رنگ لائی اور اس وقت وہ خود اپنی بنائی ہوئی ایک آفروڈ کار کا مالک ہے۔

  • صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی بچے کو کار سے کچل دیا۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی بچے کو کار سے کچل دیا۔ ویڈیو

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی آبادکار نے ایک فلسطینی بچے کو اپنی کار سے کچل کر شدید طور سے زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، بلکہ اس سے قبل بھی صیہونی دہشتگرد بارہا ننہے فلسطینی بچوں کو اپنی کار سے روند کر شہید کر چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۴ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS