-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
-
اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہونے لگے تبدیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔
-
لبنان صیہونیوں کےلیے جہنم بن جائے گا، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان صیہونیوں کے لیے یقینی طور پر ایسا جہنم بن جائے گا جہاں سے واپسی ممکن نہيں ہوگی۔
-
آسٹریلوی سینیٹر کو فلسطین کی حمایت کی سزا، پارٹی سے معطل
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴آسٹریلیا کی لیبر پارٹی نے اپنی ایک رکن کو فلسطین کی حمایت کرنے کے سبب معطل کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، صیہونی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال پہنچایا گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل مختلف جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف وسیع کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
کیا ایران "وعدہ صادق آپریشن-2" کی کر رہا ہے تیاری؟ ایرانی کمانڈر کے بیان سے اسرائیل میں مچی افراتفری!
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں کے جرائم کی تلخی ہمارے لیے ایسی صورت میں اوردوگنی ہو جاتی ہے کہ جب ہمارے دشمن بھی ہماری طاقت کا لوہا مانتے ہیں، لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوج نے شفا اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 50 فلسطینیوں کو رہا کردیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
سربیا میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے پر فائرنگ
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایک عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایک حملہ آور نے سربیا کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے پر گولی چلائی جس سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔