-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی سےغاصب صیہونی حکومت کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں ہے: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱ایران نے صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں، صیہونی جارحیت میں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جہاں اب شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھتیس ہزار پانچ سو چھیاسی ہو گئی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔
-
شام کے دورے کا پیغام مزاحمت کے محور کے ساتھ تعاون اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنا ہے: علی باقری
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور شام دو طرفہ تعاون کی راہ پر چلنے والے دو ساتھی اور قریبی دوست ہیں اور خطے میں استحکام کے اہم ستون ہیں۔
-
غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری نے پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلفون پر غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی یونیورسٹیز کا فلسطین کےلیے احتجاج کرنے والے طلباء کو ڈگری دینے سے انکار، طلباء کا واک آوٹ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹امریکہ میں فلسطین کے حامی مظاہرین طلباء کو ڈگریاں دینے سے انکار کے بعد درجنوں طلباء نے احتجاجاً یونیورسٹی سے واک آؤٹ کیا۔
-
لیبیا بھی صیہونی حکومت کے خلاف شکایت میں شامل ہوگیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸عالمی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دائر کی گئی شکایت کی پیروی کرنے والے ممالک میں اب لیبیا بھی شامل ہو گیا ہے۔