-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 17 اور فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 24280 سے زائد ہوگئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱جمعرات کی صبح جنوبی غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں سترہ افراد شہید ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے دو اور اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج نے اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔
-
اٹلی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳اٹلی کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت اقوام متحدہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴اقوام متحدہ میں غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن نے اسرائیل کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب اسرائیل سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔
-
پرتگال میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پرتگال کے دارالحکومت لزبن کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کو ایسی اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے جو علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا باعث بنےگی۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
پناہ گزینوں سے متلعق ادارہ انروا: سو دن غزہ کے عوام کےلئے سو سال کے برابر تھے
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا نے فلسطینی عوام کے رنج و آلام کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے لئے گذرنے والے سو دن، سو سال کے برابر تھے۔