-
بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے مقدس دفاع کی اقدار کی نشر و اشاعت کے ادارے میں بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری کی موجودگی میں منگل 28 ستمبر 2021 کی شام مقدس دفاع کے حوالے سے مستقل نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
-
آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳ہفتہ مقدس دفاع کے موقع پر آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ تصاویر مقدس دفاع کے ایام میں مجاہدین اسلام کی فدا کاریوں اور ان کی بہادری و شجاعت کی عکاسی کررہی ہیں۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ایرانی قوم کی جانب سے فاتحانہ دفاع ایک ناقابل انکار تاریخی حقیقت ہے۔
-
’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶ایران اسلامی میں ان دنوں ہفتۂ ’دفاع مقدس‘ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک میں جابجا خصوصی، تقریبات، پروگراموں، فوجی مشقوں اور نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ۲۲ ستمبر سے ۲۸ ستمبر تک کے دورانیہ کو ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے جو عراق کے سابق اور معدوم ڈکٹیٹر صدام کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایرانی جیالوں کی شجاعت و بہادری اور انکی جانفشانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
-
دفاع مقدس تمام حریت پسندوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶ایران کا مقدس دفاع دنیا کے تمام حریت پسندوں اور آزادی کے متوالوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔
-
ایران میں مقدس دفاع کی تقریبات
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2021/08/11
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 2021/08/04
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2021/07/28
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2021/07/14