-
عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے شہدا کو خراج عقیدت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷الحشد الشعبی کے سینئرعہیدار کا کہنا ہے کہ 2019 کے آغاز سے ابتک 400 کے قریب جوان وطن کے دفاع میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹نشرہونے کی تاریخ10/ 03/ 2021
-
شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷نشرہونے کی تاریخ 03/ 03/ 2021
-
دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
دفاعی آلات کی تیاری میں ایرانی طلبا کا کردار اہم ہے، جنرل نصیرزادہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا کہ ایران کے یونیورسٹی طلبہ ملک کے دفاعی آلات اور ساز و سامان کی تیاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹نشرہونے کی تاریخ 24/ 02/ 2020
-
یورپ و امریکہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں شریک
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں یورپ و امریکہ شریک ہیں۔
-
یورپ و امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کو بے نقاب کئے جانے پر تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ، مسلط کردہ جنگ میں انسانی حقوق کو بری طرح سے پامال کرتے رہے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 02/ 2020