SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقدس دفاع

  • ریڈیو تہران کا سیاسی  پروگرام - مقدس دفاع

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/11/17

  • ریڈیو تہران کا سیاسی  پروگرام - مقدس دفاع

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/11/10

  • ریڈیو تہران کا سیاسی  پروگرام - مقدس دفاع

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/11/03

  • دشمن کے ہر قسم کے غیر دانشمندانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایران

    دشمن کے ہر قسم کے غیر دانشمندانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایران

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶

    ایران کے وزیر دفاع نے دشمنوں کی جانب سے ہر قسم کے جہالت آمیز اور غیر دانشمندانہ اقدام پر متنبہ کیا ہے۔

  • بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے مقدس دفاع کی اقدار کی نشر و اشاعت کے ادارے میں بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری کی موجودگی میں منگل 28 ستمبر 2021 کی شام مقدس دفاع کے حوالے سے مستقل نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔

  • آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش

    آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳

    ہفتہ مقدس دفاع کے موقع پر آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ تصاویر مقدس دفاع کے ایام میں مجاہدین اسلام کی فدا کاریوں اور ان کی بہادری و شجاعت کی عکاسی کررہی ہیں۔

  • ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان

    ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ایرانی قوم کی جانب سے فاتحانہ دفاع ایک ناقابل انکار تاریخی حقیقت ہے۔

  • ’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر

    ’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶

    ایران اسلامی میں ان دنوں ہفتۂ ’دفاع مقدس‘ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک میں جابجا خصوصی، تقریبات، پروگراموں، فوجی مشقوں اور نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ۲۲ ستمبر سے ۲۸ ستمبر تک کے دورانیہ کو ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے جو عراق کے سابق اور معدوم ڈکٹیٹر صدام کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایرانی جیالوں کی شجاعت و بہادری اور انکی جانفشانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

  • دفاع مقدس تمام حریت پسندوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے

    دفاع مقدس تمام حریت پسندوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶

    ایران کا مقدس دفاع دنیا کے تمام حریت پسندوں اور آزادی کے متوالوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔

  • ایران میں مقدس دفاع کی تقریبات

    ایران میں مقدس دفاع کی تقریبات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
    ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
    ۲ hours ago
  • آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان
  • ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی
  • ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
  • پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS