-
کامیابی استقامت اور مجاہدت سے ملتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں کامیابی کو استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جرمنی کی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے میں کورونا میں مبتلا، ملاقاتیں منسوخ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶جرمنی کی وزیر خارجہ نے آج اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان اور چین کی کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳ہندوستان اور چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ پر اتفاق کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔
-
مجاہدت اور خلوص ملکی مسائل کا حل: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کے موجودہ مسائل اور مشکلات کے لیے مجاہدت اور خلوص کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان کی اسلامی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی اپیل
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ہندوستان کے ایوان تجارت نے مسلم ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے
-
امیرقطر، ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳امیر قطر ایران کے حکام سے ملاقات کے لئے تہران کے دورے پر ہیں
-
افغان وزیرخارجہ کی شیعہ مسلمانوں کی بااثرشخصیات سے ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے ترجمان امیرخان متقی اور افغان علما کونسل کے اراکین نے با اثرشیعہ شخصیات سے ملاقات کرکے مختلف مسائل پرتبادلہ خیال کیا ۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵ایران کے سفیر نے، اسلام آباد میں پاکستان کی وزیرمملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔