-
ایران کے صدراور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹ایران کے صدر اور ہندوستان کی وزیر خارجہ کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد اس وقت ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے مابین ملاقات ہو رہی ہے۔
-
سربراہی سطح کے مذاکرات کے لئے دونوں کوریاؤں کی کوشش
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دونوں کوریاؤں کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے سیؤل اور پیونگ یانگ کے درمیان مذاکرات سرمائی اولمپیک کے بعد بھی جاری رہنے چاہئیں۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا میں پہلی اعلی سطحی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کے اعلی عہدیدار سے سیول میں ملاقات کی ہے۔
-
شامی صدر سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳بنکاک میں پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
-
ایرانی پہلوان کے ایثار کی رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے قدردانی
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
-
دفاعی روابط کے فروغ پر ایران و پاکستان کی تاکید
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فوج کے آرمی چیف نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دفاعی روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایرانی صدرکا بڑا اقدام، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنےسے انکار
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰ایران کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
-
مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ اور نریندر مودی کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔