SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ملاقات

  • پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں خطے اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

    پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید

    عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ایرانی وفد سے ملاقات میں عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔

  • امریکی اور روسی صدر کے مابین خفیہ ملاقات کی حقیقت

    امریکی اور روسی صدر کے مابین خفیہ ملاقات کی حقیقت

    Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰

    ماسکو نے امریکی اور روسی صدور کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر خفیہ ملاقات کی تردید کی ہے۔

  • عمان کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات

    عمان کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات اور کشیدگی کے خاتمے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے۔

  • روز قدس سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    روز قدس سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام کو تہران میں ،ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے محققین اور اساتذہ اور سائنسی شعبے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے ساتھ ملاقات کی-

  • ایرانی وزیرخارجہ کی قازقستان کے صدرسے ملاقات

    ایرانی وزیرخارجہ کی قازقستان کے صدرسے ملاقات

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران تہران،آستانہ کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

  • ہند و پاک کے وزرائے اعظم کی ملاقات

    ہند و پاک کے وزرائے اعظم کی ملاقات

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶

    قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پاک - ہند وزرائے اعظم کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔

  • نریندرمودی اورمحبوبہ مفتی کا کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نریندرمودی اورمحبوبہ مفتی کا کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے کشمیر کی صورتحال کے سلسلے میں ہندوستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

  • ایران، چین اور یونان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران، چین اور یونان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    ایران،چین اور یونان کے وزرائے خارجہ نے ایتھنز میں ملاقات کی اور باہمی امور اور دیگر مسائل پر گفتگو کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کو صہیونی حکومت خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے؛ لاریجانی
    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کو صہیونی حکومت خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے؛ لاریجانی
    ۱۰ minutes ago
  • عراق میں داعش کے چار خفیہ زیر زمین ٹھکانے تباه
  • نیتن یاہو ناروے کا دورہ کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا؛ ناروے کے وزیرِ خارجہ کا اعلان
  • ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ
  • ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان نے پاکستان کو دے دی شکست
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS