-
ٹائیگر شروف پر حملہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی، کہا "جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اُسے مار دیں گے۔"
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶بالیووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری لارینس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اسے مار دیں گے۔
-
ٹائیگر شراف پر مبینہ حملہ، ممبئی میں فائرنگ کی خبر سے سنسنی پھیل گئی
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳ممبئی کے جوہو علاقے میں ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے واقعے میں اداکار محفوظ رہے، جبکہ دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا اور جانچ کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں
-
دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کی طلبہ تنظیم ’این ایس یو آئی‘ کے ان کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جنہیں پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد مبینہ طور پر بری طرح زد وکوب کیا۔
-
ہندوستان: گیانیش کمار کے خلاف مظاہرے میں شرکت، بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک ہندوستان چھوڑنے کا نوٹس دیا ہے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں سی جے پی کا احتجاج، شیواجی پارک میں گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے الیکشن کمیشن کے سربراہ گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے کی غرض سے ممبئی میں ہونے والے مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں چیف الیکشن مکمشنرکے خلاف سی جے پی کے مجوزہ احتجاج کے پیش نظر جمعہ کو شیواجی پارک کے آس پاس سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے ہوئے خطوط کا ایک مجموعہ ممبئی میں 17 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جو کسی ہندوستانی تاریخی دستاویز کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔
-
ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ویتنام میں پیش آئے کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 15 ہندوستانی شہریوں کی لاشیں گزشتہ رات ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی پہنچ گئیں۔
-
ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج (جمعہ کے روز) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔