-
ٹرمپ کے احکامات کی منسوخی کا امکان
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶امریکہ کے صدارتی انتخابات میں شکست سے ہمکنار ہونے والے امریکہ کے موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بہت سے آرڈیننس کی منسوخ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کا دورۂِ پاکستان منسوخ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکان بوزکر کا دورۂِ پاکستان منسوخ ہو گیا ہے۔
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے چین کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶چین کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہندوستان کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے کرتارپورسے متعلق مذاکرات میں تعطل
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کرتاپور راہداری کے بارے میں مشترکہ منصوبے پر مذاکرات کو منسوخ کئے جانے سے متعلق ہندوستان کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: ڈپٹی چیرمین سینیٹ کادورہ امریکا منسوخ
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے ویزے کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر پر سینیٹ کے وفد کو امریکا جانے سےروک دیا۔