-
انسداد منشیات کے میدان میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون پر زور
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈپٹی چیف آف پولیس کوآرڈینیٹر نے منشیات اور اس سے پیدا ہونے والی مشکلات کے خلاف مہم میں ایران اور پاکستان کے مابین تعاون کو زیادہ سے زیادہ تقویت دینے پر زور دیا ہے۔
-
انسداد منشیات کے میدان میں ایران پاکستان کے درمیان تعاون کی توسیع پر زور
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ پولیس میں انسداد منشیات کے ادارے کے سربراہ اور پاکستان کی انسداد منشیات فورس کے ڈی جی نے دو طرفہ تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں منشیات کی کاشت
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلپائن، منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن 32 ہلاک 107 گرفتار
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۵فلپائن میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران 32 افراد کو ہلاک اور 107 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عالمی برادری منشیات کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ دنیا میں تشویش کا سبب بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس تشویش میں اضافے کی وجہ کیا ہے اور منشیات کی اسمگلنگ ایک ختم نہ ہونے والی مشکل کیوں بن چکی ہے؟ منگل کے دن تہران میں انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر بلائی جانے والی کانفرنس میں اسی موضوع کا جائزہ لیا گیا۔
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کی وجہ خود امریکہ ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کی وجہ خود امریکہ ہے۔
-
امریکہ میں نشہ آور اشیاء کی فروخت جائز
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷امریکی ریاست نیواڈا میں دکانوں پر بھنگ کی فروخت شروع ہوگئی۔
-
انسداد منشیات کے میدان میں مغرب کو زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، محمد جواد ظریف
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو انسداد منشیات کے سلسلے میں زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
-
انسداد منشیات کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون کی ضرورت
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف ٹھوس مہم کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون درکار ہے۔
-
تہران میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق عالمی کانفرنس کا اغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴تہران میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس پیر کے روز شروع ہو گئی۔