-
ناگہانی موت کیسے واقع ہوتی ہے؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲دل کی بنیادی بیماریاں نوجوانوں میں بھی بہت سی علامات پیدا نہیں کر سکتیں۔
-
ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵لدھیانہ ہندوستان میں پتنک کی شیشہ لگی ڈور گلے میں پھرنے سے 6 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵افغان کوہ پیما علی اکبر سخی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہیں۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک کی موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ شب زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
-
ايت اللہ علوی گرگانی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
مرجع تقلید، عالم ربانی آیت الله العظمی صافی گلپایگانی انتقال کر گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴مرجع تقلید اور ایران کے بزرگ عالم دین حضرت آیت الله العظمی لطف الله صافی گلپایگانی دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، ایک علیحدگی پسند کی موت
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷جنوبی میکسیکو میں ۱۰۰ سے زائد تارکین وطن کو سوار کر کے لے جا رہے ایک ٹرک کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم ۵۳ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ تارکین وطن کا حامل ٹرک الٹ جانے کے سبب یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔
-
سعودی عرب نے ایک اور بچے کو پھانسی دی، انسانی حقوق تنظیموں کی سخت تنقید
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور قانونی اداروں نے سعودی عرب میں بچوں کو سزائے موت دیئے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔