-
مصر، اخوان المسلمین سے وابستہ ۱۳ افراد کو پھانسی دے دی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱مصر میں عبد الفتاح السیسی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فیس ماسک اور سماجی دوری، کورونا کو دور رکھنے میں کتنی مددگار ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳کئی بار تو فیس ماسک اور سماجی دوری سے بیماری کو مکمل طور پر دور رکھنے میں مدد ملتی ہے مگر یہ بھی امکان ہے کہ ان کے نتیجے میں وائرس کی کم مقدار لوگوں تک پہنچتی ہے، جس سے جسم میں وائرل لوڈ کی مقدار بھی کم رہتی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ہی کورونا، ایک دن میں1181 ہلاکتیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1181 افراد ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 80 ہزار نئے کیسز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 80 ہزار 472 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت آج بروز بدھ سے تمام پرائمری اسکولز بھی کھل گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸ہندوستان میں کئی ہفتوں بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آ گئی ہے۔
-
کورونا سے 10 لاکھ ہلاکتوں پراقوام متحدہ کی تشویش
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ ہونے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں، 10 لاکھ سے زائد
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی تھمتا نظر نہیں آ رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، ایک دن میں 89 ہزار افراد مبتلا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴ہندوستان میں کورونا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 89 ہزار افراد مبتلا ہو گئے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ انتقال کر گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳ہندوستان کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ کا آج اتوار کی صبح 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔