-
کولمبیا: طیارے کو حادثہ7 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔
-
شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کا انتقال یا قتل؟
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹شارجہ کے حکمراں سلطان بن محمد القاسمی کے صاحبزادے لندن میں انتقال کرگئے۔
-
آخری نشانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸فوٹو گیلری
-
ہندوستانی سیاستدان ایم کروناندھی انتقال کر گئے
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
-
کینیڈا میں شدید گرمی،54 افراد ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰کینیڈا میں پڑنے والی شدید گرمی کے نتیجے میں کبک چوّن افراد ہلاک ہو گئے۔
-
موت سے آگاہی !
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۳موت کے حوالے سے شہید مرتضی آوینی کی گفتگو ملاحظہ فرمائیے۔
-
سعودی عرب موت کی سزا کو ختم کرے
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے 14 شہریوں کو سنائی گئی موت کی سزا کو ختم کرے۔
-
ایسے آتی ہے موت ! ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴موت انسان کو کب کہاں اور کیسے آکر دبوچ لے، کچھ نہیں پتہ۔ بس دعا یہ ہونی چاہئے کہ ہم سب کی عاقبت بخیر ہو!
-
ماحولیات کی آلودگی کے نتیجے میں لاکھوں بچوں کی اموات
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸ماحولیات کی آلودگی کی بنا پر دنیا میں ہر سال لاکھوں بچوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔