-
بی جے پی کے جھوٹے وعدوں کی کیلاش وجے ورگیہ نے کھولی پول!
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ہندوستان کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما اور ریاست ایم پی کے وزير نے بڑے بڑے اور ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر اپنی ہی جماعت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
-
کیا مودی حکومت نے مہاتما گاندھی کو نظراندز کئے جانے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا؟ پرینکا گاندھی نے کی سخت تنقید
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱مرکزی حکومت دیہی روزگار پالیسی میں بڑی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے) کو منسوخ کر دیہی روزگار کے لیے نیا قانون لانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس سلسلے میں ایک بل کی کاپیاں ممبران پارلیمنٹ کے درمیان تقسیم کی گئی ہیں۔ ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر ذرائع کے حوالے سے شائع خبر کے مطابق اس بل کو پارلیمنٹ کے موجودہ سرمائی اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
-
دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ اس عظیم ریلی کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام لگا تے ہوئے انہیں کٹگھرے میں کھڑا کرے گی۔
-
اپنے وطن کو کیوں چھوڑ رہے ہیں ہندوستانی شہری؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹ہندوستان سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے کہ جس نے اس ملک کی حکومت سے لے کر اپوزیشن تک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ خبر ہے کہ پچھلے 13 برسوں میں 20 لاکھ سے زائد ہندوستانیوں نے ملک کو خیر باد کہہ دیا اور دنیا کے مختلف ممالک میں جا کر بس گئے ہیں۔
-
راہل گاندھی نے مودی حکومت سے پوچھے تین اہم سوال! چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) کو الیکشن کمیشن کے انتخابی پینل سے کیوں ہٹایا گیا؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کو حکومت اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر چیف جسٹس آف انڈیا کو الیکشن کمیشن سے متعلق افسران کے تقرر کی کمیٹی سے کیوں ہٹا دیا گیا۔ راہل گاندھی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں تین ضروری اور سیدھے سوال اٹھائے جنہوں نے سیاسی ماحول میں نئی گرما گرمی پیدا کر دی ہے۔
-
کانگریس کا مرکزی حکومت پر زبردست حملہ، فلائٹس کینسل، اے کیو آئی 400 پار، روپے میں تاریخی گراوٹ، سڑکیں بدحال اور مودی جی آرام فرما رہے!+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کئی محاذ پر ناکام قرار دیا ہے اور لگاتار عوامی ایشوز کو بلند آواز کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انڈیگو بحران کے سبب ہزاروں مسافروں کو ہوئی پریشانی کے لیے بھی کانگریس نے مودی حکومت کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اس معاملے میں وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ کانگریس نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر موجودہ 4 اہم مسائل پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ایک بار پھر چین اور ہندوستان آمنے سامنے، اروناچل پردیش کو ناجائز طریقے سے بسانے کا سنگین الزام! مودی خاموش!
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸چین نے ایک بار پھر ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش سے متعلق ایسا بیان دیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان رشتوں کو تلخ بنانے والا ہے۔
-
نریندر مودی ’ووٹ چوری‘ کر کے وزیر اعظم بنے ہیں، اور اس کا ثبوت موجود ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ہمارے پاس ووٹ چوری کے بہت سارے ثبوت ہیں۔ ہم ملک کے نوجوانوں اور جین-زی کے سامنے یہ ثابت کر دیں گے کہ نریندر مودی انتخاب چوری کر کے وزیر اعظم بنے ہیں۔‘‘
-
انداز جہاں: ہندوستان امریکا دفاعی معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/05
-
امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، کیمیکلز، زرعی مصنوعات اور مشینری جیسے شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی برآمدی آمدنی 4.8 بلین ڈالر سے کم ہو کر 3.2 بلین ڈالر رہ گئی۔