-
خاشقجی کیس بند کرنے کے لیے 5 ارب ڈالر رشوت کی پیشکش
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲سعودی ولی عہد نے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کیس بند کرنے کے لئے ترک صدر کو پانچ ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
موساد، ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان کے قتل کا ذمہ دار ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے آج بروز اتوار بدنام زمانہ صہیونی خفیہ ادارے موساد کو ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان اور پروفیسر فادی البطش کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا
-
دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا موساد کا اعتراف
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سرغنہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس ایجنسی نے دنیا کے مختلف ملکوں میں ہزاروں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی ہیں
-
ایران طاقتورترین ملک ہے؛ اسرائیل کا اعتراف
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔