-
عراق میں امریکی اتحاد کا حملہ، موصل کا آخری پل بھی تباہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷امریکہ کی سرکردگی میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے عراق کے شہر موصل میں دریائے دجلہ کے باقی بچے اس پل کو بھی تباہ کر دیا جو اس شہر کے مشرقی اور مغربی علاقوں کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔
-
حلب اور موصل میں دہشت گردوں کی شکست پر تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے نائب سربراہ نبیل قاؤوق نے کہا ہے کہ موصل اور حلب میں دہشت گردوں کو مکمل شکست ہوئی ہے-
-
موصل عنقریب آزاد ہوجائے گا، عراقی کمانڈر کا وعدہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱عراق کے انسداد دہشت گردی کے ادارے کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ عراقی افواج آئندہ 2 ماہ کے دوران، موصل شہر کو داعش دہشتگردوں کے قبضے آزاد کرائیں گی۔
-
موصل کی پولیس اکیڈمی داعش کے قبضے سے آزاد
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل کی آزادی کے نئے مرحلے کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور اس دوران اطلاعات ہیں کہ موصل کی پولیس اکیڈمی کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرالیا ہے۔
-
بعض ممالک ، عراق میں دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں : عمارحکیم
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸علاقے کے بعض ممالک کے فوجی اور انٹیلیجنس حکام ، دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں-
-
عراقی افواج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸عراقی افواج نے صوبہ نینوا میں موصل کی آزادی کی اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے مزید چھتیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق: موصل میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱عراق کے شہر موصل کے جنوب میں عراقی فوج کے توپخانے کی گولہ باری میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
مشرقی موصل کے بیشتر علاقوں پر عراقی فوج کا کنٹرول
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی موصل کا پچھتر فی صد سے زائد علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: وزیر اعظم کا داعش مخالف فوجی آپریشن پر اطمینان کا اظہار
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل میں جاری داعش مخالف فوجی آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق: موصل کی آزادی کا آپریشن
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲عراقی افواج نے موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شہر کے مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے-