-
موصل میں عراقی فوج کی پیش قدمی
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳موصل کی آزادی کے آپریشن میں شریک عراقی فورسز اس شہر سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچ گئی ہیں۔
-
عراق: موصل کے تیل کے کنؤوں پر فوج کا کنٹرول
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲عراقی فوج نے موصل میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی علاقے میں تیل کے تقریبا سو کنؤوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
عراق: موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی، العبادی کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
عراق میں داعش کے خاتمے کے موقع پر بیرونی مداخلت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کا خاتمہ کئے جانے کے موقع پر بعض ممالک مداخلت کر رہے ہیں۔
-
داعش نے موصل میں ڈھائی سو عراقیوں کو قیدی بنالیا
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰دہشت گرد گروہ داعش نے موصل کے مختلف علاقوں میں ڈھائی سو عراقیوں منجملہ متعدد بچوں کو بھی قیدی بنالیا ہے-
-
موصل کی آزادی کے لئے کردستان کے علاقے کے ساتھ سمجھوتہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳عراقی وزیر اعظم نے موصل کی آزادی اور اس سلسلے میں کسی قسم کا اختلاف رائے نہ پائے جانے کے تناظر میں عراقی کردستان کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے-
-
شمالی عراق میں داعشی کمانڈروں کی ہلاکت
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹شہر موصل میں عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ اور کمانڈرز ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی ہے، ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی رہی ہے۔
-
موصل آزادی کے دہانے پر ہے : العبادی
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی افواج، صوبے نینوا کے مرکز موصل کو آزاد کرانے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
-
موصل کے جنوب میں عراقی فوج کی کارروائی
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں نیا آپریشن شروع کر دیا ہے