-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱پاکستان رواں برس میں افغان مہاجرین کی واپسی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳بحیرہ اسود کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پناہ گزینوں کے سلسلے میں یورپ کے رویّے پر اقوام متحدہ کی تنقید
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اقوام متحدہ نے مہاجرین کے ساتھ یورپی یونین کے رویّے پر کڑی تنقید کی ہے
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکی شہروں میں مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید مظاہرے کئےگئے
-
ایران میں غیرقانونی تارکین وطن کے بچوں کو مفت تعلیم کی سہولت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے ایران میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو مفت تعلیم دی جارہی ہے۔
-
افغان مہاجرین کی میزبانی پر ایران و پاکستان کی قدردانی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر ایران اور پاکستان کی قدردانی کی ہے۔
-
484 تارکینِ وطن محفوظ 7 لاشیں برآمد
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جا چکی ہیں۔
-
یورپ میں پناہ گزینوں کی صورتحال پر پاپ فرانسس کی نکتہ چینی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے یورپ میں پناہ گزینوں کے کیپموں کو نازی دور کے جبری کیمپوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
فیڈرل کورٹ نے بھی ٹرمپ کی اپیل مسترد کر دی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳امریکہ کی اپیل کورٹ نے صدر ٹرمپ کے صدارتی فرمان کی معطلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
امریکہ میں صدر ٹرمپ کے خلاف جاری مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں تارکین وطن کے مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔