SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے  صحافی جیل سے رہا

    روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے صحافی جیل سے رہا

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸

    میانمار کی حکومت نے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔

  • میانمار میں کان زمین بوس بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

    میانمار میں کان زمین بوس بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰

    میانمار میں قیمتی پتھروں کی کان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دب گئی جس کے نتیجے میں 50 کان کنوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

  • فوجی ہیلی کاپٹر سے بمباری 30 روہنگیائی مسلمان جاں بحق

    فوجی ہیلی کاپٹر سے بمباری 30 روہنگیائی مسلمان جاں بحق

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸

    میانمار کی ریاست راخین میں میانمار فوج نے روہنگیا کی آبادی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • تہران میں تعینات ہونے والے 6 ممالک کے سفیروں کی صدر مملکت سے ملاقات

    تہران میں تعینات ہونے والے 6 ممالک کے سفیروں کی صدر مملکت سے ملاقات

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱

    فوٹو گیلری

  • سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

    سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲

    انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے سعودی عرب، میانمار اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار

    بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵

    بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

  • اب بھی دشواریوں کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو ۔ ویڈیو

    اب بھی دشواریوں کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو ۔ ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    اپنے وطن سے کھدیڑ دئے گئے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو آج بھی دقتوں، دشواریوں اور محرومیوں کا سامنا ہے۔بعض عالمی اداروں اور تنظیموں کی کوشش ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس انکے ملک بھیج دیا جائے مگر خود پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ جب تک میانمار حکومت انکی جان مال کی ضمانت نہیں دے دیتی،وہاں واپس پلٹنا خطرناک ہے۔

  • روہنگیائی مسلمانوں کو واپس بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب

    روہنگیائی مسلمانوں کو واپس بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    یو این ایچ آر سی نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس میانمار بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب کی ہے۔

  • میانمار حکومت کے خلاف یورپی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ

    میانمار حکومت کے خلاف یورپی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴

    یورپی کونسل نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حکومت میانمار کے جاری تشدد کی وجہ سے اس کے خلاف مزید پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • پیرس نے آنگ سان سوچی کی شہریت منسوخ کر دی

    پیرس نے آنگ سان سوچی کی شہریت منسوخ کر دی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳

    پیرس کی بلدیہ نے میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کر دی۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۳ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS