SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • میانمار میں فوجی تشدد ، ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان جاں بحق

    میانمار میں فوجی تشدد ، ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان جاں بحق

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی میانمار میں فوجی کارروائیوں میں ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان مارے گئے ہیں -

  • میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اقوام متحدہ

    میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اقوام متحدہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل کا ارتکاب کیا ہے۔

  • میانمار: صوبے راخین میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ

    میانمار: صوبے راخین میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں پر انتہا پسند بودھسٹوں کے گذشتہ سال اکتوبر سے ہونے والے حملوں میں کم از کم بیانوے ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

  • میانمار: 92 ہزار افراد بے گھر

    میانمار: 92 ہزار افراد بے گھر

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک میانمار کے شمالی صوبہ راخین سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

  • میانمار میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش

    میانمار میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴

    اس وقت کسی بھی عالمی ادارے یا تنظیم پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کی مشکلات کا حل ایک داخلی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ ہے- اس بناء پر میانمار کے مسلمانوں کے مسائل و مشکلات کا حل، عالمی برادری کے اقدامات پر منحصر ہے-

  • مسئلہ فلسطین اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے : ایرانی وزیرخارجہ

    مسئلہ فلسطین اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے : ایرانی وزیرخارجہ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب بھی اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے-

  • روہنگیا مسلمانوں کی حالت زارعالمی برادری کے ضمیرکو جھنجھوڑنے کیلئے بڑا چیلنج

    روہنگیا مسلمانوں کی حالت زارعالمی برادری کے ضمیرکو جھنجھوڑنے کیلئے بڑا چیلنج

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶

    پاکستان کےمشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسلم امہ مشکل کی اس گھڑی میں روہنگیا کے مسلمانوں کی مدد کےلئے فعال کردار ادا کرے، روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کے ضمیرکو جھنجھوڑنے کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے۔

  • میانمار کے مسلمانوں کے سلسلے میں عالمی برادری کی بے توجہی پر ایران کی تنقید

    میانمار کے مسلمانوں کے سلسلے میں عالمی برادری کی بے توجہی پر ایران کی تنقید

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں سبھی مسلم ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ہے

  • میانمار کے مسلمانوں پر مظالم کی ذمہ دار اس ملک کی حکومت ہے، میلشیا کے وزیراعظم کا خطاب

    میانمار کے مسلمانوں پر مظالم کی ذمہ دار اس ملک کی حکومت ہے، میلشیا کے وزیراعظم کا خطاب

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶

    ملیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ میانمار کے صوبہ راخین میں مسلمان اقلیتوں کی افسوس ناک صورتحال کی ذمہ دار میانمار کی حکومت ہے-

  • شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: جواد ظریف

    شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: جواد ظریف

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ سب کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ شام کے مسئلے کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا-

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۱۰ hours ago
  • Video |

    دوسرا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS