SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • روہنگیا کی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک ختم کیا جائے: ملیشیا

    روہنگیا کی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک ختم کیا جائے: ملیشیا

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷

    ملیشیا کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک کا خاتمہ کرے اور ان کی بہتری کے لئے فوری اقدام کرے-

  • روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم بند کرنے کا مطالبہ

    روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم بند کرنے کا مطالبہ

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵

    اسلامی انسانی حقوق کمیشن ایران کے سربراہ نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں پر حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل پر تشویش ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل پر تشویش ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی میانمار کے صوبے آراکان میں سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • میانمار کے صوبائی عہدیداروں کا اقوام متحدہ کے وفد سے ملنے سے انکار

    میانمار کے صوبائی عہدیداروں کا اقوام متحدہ کے وفد سے ملنے سے انکار

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶

    میانمار کے صوبہ راخین کی حکمراں جماعت کے عہدیداروں نے روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی تحقیقات کے لئے پہنچنے والے اقوام متحدہ کے وفد سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے-

  • میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری

    میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹

    میانمار کی حکومت علاقائی اور عالمی دباؤ کی وجہ سے مسلمانوں کی صورتحال پر توجہ کرنے اور ان کے خلاف جاری تشدد کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن دوسری طرف انتہا پسند بودھوں اور حکومتی عناصر نے ایک نئی چال چلی ہے جس کی رو سے وہ قانونی طریقے سے روہنگیا مسلمانوں کو ان کے گھروں سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • میانمار: مزید دو روہنگیائی مسلمان، فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک

    میانمار: مزید دو روہنگیائی مسلمان، فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷

    میانمار کے فوجیوں نے منگدر شہر میں دو روہنگیائی مسلمانوں کو قتل کر دیا ہے۔

  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷

    مغربی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ میانمار کے اقلیتی مسلمانوں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے کچلا جا رہا ہے۔

  • میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں تک رسائی پر رضامند ہے: آنگ سان سوچی کا دعوی

    میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں تک رسائی پر رضامند ہے: آنگ سان سوچی کا دعوی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳

    میانمار کی حکومت نے ملک کے مغربی صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو امداد پہنچانے کے لیے ضروری انسان دوستانہ رسائی دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

  • مسلمانوں کے خلاف تشدد میں حکومت میانمار ملوث ہے، ہیومن رائٹس واچ

    مسلمانوں کے خلاف تشدد میں حکومت میانمار ملوث ہے، ہیومن رائٹس واچ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵

    ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے گھروں کو جلانے میں حکومت میانمار اور فوج ملوث ہے۔

  • اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان

    اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶

    ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی دباؤ مسترد، لبنان سے واپسی کا امکان نہیں: صہیونی وزیر جنگ

    امریکی دباؤ مسترد، لبنان سے واپسی کا امکان نہیں: صہیونی وزیر جنگ

    ۱۷ minutes ago
  • ایرانی ترجمانِ خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS