SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • میانمار، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 مظاہرین ہلاک

    میانمار، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 مظاہرین ہلاک

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    میانمار میں فوج نے مخالفین کو ٹھکانے لگانے کی ٹھان لی ہے۔

  • میانمار میں مزید 12 افراد کی ہلاکت

    میانمار میں مزید 12 افراد کی ہلاکت

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳

    میانمار میں یکم فروری کی فوجی بغاوت ختم کرانے کے لئے اس ملک کی متبادل عبوری غیر فوجی حکومت کے رہنما کی جانب سے وعدے کے اعلان کے ساتھ ہی میانمار کے ذرائع ابلاغ نے فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں کم سے کم بارہ افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال

    میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵

    ینگون میں احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی

    روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔

  • سلامتی کونسل کے فوری اقدام کی ضرورت

    سلامتی کونسل کے فوری اقدام کی ضرورت

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی نے اس ملک میں جمہوریت کی بحالی اور تشدد کے خاتمے کے لیے سلامتی کونسل کے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔

  • میانمارمیں احتجاج  کا سلسلہ جاری مزید 38 افراد ہلاک

    میانمارمیں احتجاج کا سلسلہ جاری مزید 38 افراد ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶

    میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • میانمار میں سوچی پر دیگر الزامات

    میانمار میں سوچی پر دیگر الزامات

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳

    میانمار میں حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی پر، جنھوں نے میانمار میں فوجی بغاوت اور گھر میں نظربند ہونے کے بعد پہلی بار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عدالت میں حاضری دی، مزید دو اور الزامات کا سامنا ہے۔

  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵

    اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • میانمارمیں حالات کشیدہ، آنگ سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل

    میانمارمیں حالات کشیدہ، آنگ سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    میانمار کے قومی جمہوری اتحاد نے کہا ہے کہ آنگ سان سوچی کو گھر میں نظر بندی کے دوران فوج نے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

  • میانمار میں بغاوت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں

    میانمار میں بغاوت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    میانمار کے دارالحکومت یانگون کی سڑکوں پر فوج کے طرفداروں اور مخالفین میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۴ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS