SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲

    شمالی کوریا نے دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جس پر کم جونگ ان نے اظہار اطمینان کیا ہے۔

  • ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج

    ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے دشمن کو انتباہ دیا ہے کہ ہم نے ابھی اپنی میزائل طاقت پوری طرح استعمال نہیں کی ہے اور وقت پڑنے پر دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔

  • امریکی سینیٹر کا بڑا اعتراف: ایران کے بیلسٹک میزائل

    امریکی سینیٹر کا بڑا اعتراف: ایران کے بیلسٹک میزائل "آئرن ڈوم" کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹

    امریکی سینیٹر لنڈسی گراہم نے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم "آئرن ڈوم" کو ناکارہ بنانے  کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کے پاس کم سے کم 20 ہزار میزائل: صیہونی فوجی تحقیقی ادارہ

    حزب اللہ لبنان کے پاس کم سے کم 20 ہزار میزائل: صیہونی فوجی تحقیقی ادارہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹

    ایک صیہونی فوجی تحقیقی ادارے "الما" نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس کم از کم 20 ہزار میزائل ہیں۔

  • روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے

    روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۴

    بیلاروس کے صدر نے بتایا ہے کہ ان کے ملک میں روس کے  ہائپر سونک ایٹمی میزائل تعینات کردیئے گئے ہیں۔

  • امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی

    امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی طلباء اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کو عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھ کر دنیا کو بے نظمی اور جنگل کے قانون کی طرف لے جا رہا ہے۔

  • ایران کی میزائل طاقت صیہونی نی فوجی حکام کے لئے ایک ڈراؤنا خواب

    ایران کی میزائل طاقت صیہونی نی فوجی حکام کے لئے ایک ڈراؤنا خواب

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷

    اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایران کی تیز رفتار بیلسٹک میزائل تیاری صہیونی فوجی حکام کے لیے خوف کا باعث بن گئی ہے۔

  • سوڈان: ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اناسی تک پہنچ گئی

    سوڈان: ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اناسی تک پہنچ گئی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴

    سوڈان میں شہری تنصیبات پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اناسی ہو گئی ہے۔

  • پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳

    پاکستان کی بحری فوج نے خود تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل کا فائر، پرواز اور ہدف تک رسائی تمام مراحل انتہائی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔

  • اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی

    اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت
    ہندوستان: اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت
    ۵۳ minutes ago
  • ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ
  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS