-
دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، وزیر خارجہ ایران
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو پہلے والی پوزیشن پر لے جائےگا۔انہوں کہا کہ ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں ہے البتہ باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو پر یقین رکھتی ہے۔
-
ہندوستان کا سپر سانک میزائل کا تجربہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ہندوستان نے ایک اور سپر سانک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: بحری جہاز شکن میزائل کا تجربہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱ہندوستانی بحریہ نے اپنے جاسوسی طیارے سے کل بحری جہاز شکن میزائل کا بحیرہ عرب میں کامیاب تجربہ کیا۔
-
ایرانی میزائل ’’عماد‘‘ فائر ہونے سے لے کر ٹارگٹ کرنے تک ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی ویڈیو۔خدا پر ایمان،اس پر بھروسے اور اپنی توانائیوں پر یقین کے نتیجہ میں بفضل خدا ایران روز بروز ترقی کی منزلوں کو طے کر رہا ہے۔اس طرح کہ اب اسکے دشمن پوری بے حیائی کے ساتھ اپنے عجز و ناتوانی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس ویڈیو میں ’’عماد‘‘ نامی بیلسٹک میزائل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔1700 کیلومیٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل اسرائیل کو سات منٹ کے اندر تباہ کر سکتا ہے۔
-
ملکی دفاع کے لیے کسی کی اجازت کے محتاج نہیں، وزیر خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی سے اجازت لینے کا محتاج نہیں ہے۔
-
روس کا جدید میزائلی تجربہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳روس نے آبجیکٹ بیالیس زیرو دو، جدید میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان کا نربھے کروز میزائل کا تجربہ ایک بار پھر ناکام
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱ہندوستان کا ایٹمی صلاحیت رکھنے والے کروز میزائل نربھے کا تجربہ، مسلسل چوتھی بار ناکام ہو گیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے پر بیلیسٹک میزائل سے حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک بار پھر سعودی عرب کے مقابلے میں اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی فوجی اڈے پر یمن کا میزائل حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے نجران کے علاقے میں واقع سعودی فوجی اڈے کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔