-
ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
-
شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳جب بھی دفاعی خاص طور پر میزائل کے شعبے میں ایران کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو سرزمین ایران کا ہر فرد اپنے ملک کے میزائل مین شہید تہرانی مقدم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
-
امریکی بحری بیڑوں کے مقابلے میں چین کے ہائپر سونک میزائلوں کی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰چین کے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہائپر سونک میزائل امریکہ کے جدید ترین بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
خرمشہر 4 میزائل کو روکنا ناممکن: وزارت دفاع
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ دشمنوں کا دفاعی نظام ایران کے نئے میزائل خرمشہر چار کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
-
ایران کے بیلسٹیک میزائل خیبر کی رونمائی
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ کی میزائل توانائی سے صیہونیوں میں تشویش
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰صیہونی ذرائغ ابلاغ نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو معمولی نہ سمبھے، یہ تحریک جنگ کی صورت میں صرف ایک دن میں تین ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
سئول - واشنگٹن فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷شمالی کوریا نے ایک بیان میں اپنی سرحد کے قریب آئندہ ہفتے ہونے والی جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت کی ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے تباہ کن میزائلی حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں خوف وھراس
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶عبری ذرائع ابلاغ نے جہاد اسلامی فلسطین کی میزائل توانائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے میزائلوں کی دہاڑ اور گھن گرج نے نصف سے زائد مقبوضہ علاقوں کو تعطل سے دوچار کر دیا۔