-
دمشق پراسرائیل کا میزائل حملہ ناکام
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸شامی ٹی وی نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق پر ایک اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک جاسوس سیٹلائٹ کے خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ترکیہ نے اپنے پہلے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ترکیہ نے اپنے پہلے ہوا سے زمین پر مار کرنے والے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل حملہ آور ڈرون بیرقدار آکینجی سے فائر کیا گیا جس نے 100 کلومیٹر دور کامیابی سے اپنے ہدف کا نشانہ بنایا۔
-
ہند چین تعلقات میں کشیدگی، ہندوستان نے کیا اگنی 5 میزائل کا تجربہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵ہندوستان نے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی 5 بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو 5ہزار کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔
-
یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
-
فلسطین کی تحریک مزاحمت کا میزائل تجربہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے ساحل پر اپنے جدید ترین قسم کے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہائپرسونک میزائل کی رونمائی، دشمنوں کو ایران کا اہم پیغام، دلچسپ تبصرہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹حکومت ایران نے گزشتہ روز ان حکومتوں پر بہت تیز حملہ کیا ہے جو ایران کے اندر ہونے والے بلوؤں اور ہنگاموں میں ملوث عناصر کی حمایت میں کھڑی نظر آئیں۔ ان میں تو ایک صیہونی حکومت تھی جس نے سازش کو عمل جامہ پہنایا اور دوسرے نمبر پر برطانیہ تھا جس نے پروپیگینڈا کرنے اور فیک نیوز پھیلانے کی ذمہ داری سنبھائی اور تیسرے سعودی عرب جس نے اس پوری سازش کی فنڈنگ کی۔
-
عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا پھرحملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے عراقی کردستان میں پاک سے موسوم دہشت گرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
میزائل فائر ہونے کی دلچسپ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰گزشتہ روز شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔ اس میزائل فائر کو بڑے ہی پیشاورانہ انداز میں فلمایا بھی گیا ہے۔ ملاحظہ ہو اسکی ویڈیو۔
-
شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت جواب، بین البراعظمی "ہیولا" میزائل کا تجربہ کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔